آئی سی سی اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین اور سی ای او کی شرکت

آئی سی سی اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین اور سی ای او کی شرکت

اجلاس میں افغان بورڈ کے حکام کی دیگر کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے بھی ملاقات ہوئی

افغانستان بورڈ کے حکام نے پاکستان اور یو اے ای حکام کے ساتھ انڈر نائنٹین کرکٹ سیریز پر بات جیت کی ہے

ملاقات میں پاکستان،افغانستان اور یو اے ای کی تین ملکی سیریز پر بات ہوئی ہے

سیریز کی تاریخ اور جگہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!