انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان معین علی نے کہا ہے کہ دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے۔ معین علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نسیم شاہ اچھا باؤلر ہے وہ ہماری ٹیم کی ٹاپ پک تھے، ہم نے اسے پک کیا تھا کہ وہ ہمارے لیے شاندار ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 جولائی, 2024
صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،آیاز شنواری
صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،آیاز شنواری پشاور(سپورٹس رپورٹر) نوجوان نسل کو کھیلوں جیسی صحت مندانہ سرگرمیوں میں مشغول رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے،ہمیں چاہیے کہ خیبر پختونخوامیں کھیل کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کریں۔ ان خیالات کا اظہار روحید ھومز کےڈائریکٹر آیاز خان شنواری نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہو گا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہو گا جس میں چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی شرکت کریں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس پہلی بار ایشیا میں ہورہا ہے، جس میں 108 رکن ممالک کے 220 اراکین شرکت کریں گے، اجلاس میں کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »عاصم خان نے امریکا میں جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں ہونے والی جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم نے ہم وطن اشعب عرفان کو تین ۔ ایک سے شکست دی ۔ امریکی ریاست جارجیا میں ہونے والی جانز کریک اوپن کا پاکستان آل پاکستان افیئر تھا جس میں ورلڈ نمبر ...
مزید پڑھیں »