ڈسٹرکٹ کرکٹ مردان کا فائنل شاہین کلب نے اپنے نام کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن مردان کے زیر اہتمام ٹور نامنٹ کا فاٸینل میچ شاھین کلب نے اپنے نام کر لیا

ایم پی اے عبد السلام افریدی نے ونر اور رنر أپ ٹیموں کو ٹرافییاں دی ۔

تفصیل کے مطابق ڈی سی اے مردان کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ تین ماہ تک جاری رہا ۔فاٸینل میچ شاھین کرکٹ کلب اور الفتح کر کٹ کلب کے مابین کھیلا گیا

شاھین کلب نے پہلے بیٹنگ کر تے ہو ٸے مقررہ چالیس اوورز میں 390 رنز اسکور کٸے جواب میں الفتح کلب کی پوری ٹیم 320 رنز بنا اوٹ ہوگیٸیں اور یوں شاھین کلب ونر ٹرافی کی حقدار ٹھہری

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایسو سی ایشن مردان کے صدر اسحق خان بھی موجود تھے۔فاٸینل میچ کے مہمان حصو صی رکن صو باٸی اسمبلی عبد السلام افریدی تھے جنھوں ونر اور رنر اپ ٹیموں کو ٹرافییاں دی

تعارف: News Editor