پیرس اولمپک ؛ پاکستان کی تین رکنی سوئمنگ ٹیم پیرس پہنچ گئی

پیرس اولمپک میں حصہ لینے کیلئے پاکستان کی تین رکنی سوئمنگ ٹیم پیرس پہنچ گئی ۔

سوئمنگ ٹیم میں ایک مرد اور ایک خاتون کھلاڑی 2 سو میٹر فری سٹائل میں ملک کی نمائندگی کرینگے ۔

سوئمرز میں احمد دورانی اور جہاں آرا بنی ملک کی نمائندگی کرینگی جبکہ لیفٹننٹ کرنل احمد علی خان ٹیم آفیشل کے فرائض انجام دینگے۔

تعارف: News Editor