چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کی نشینل بینک اسٹیڈیم کراچی آمد

چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کی نشینل بینک اسٹیڈیم، کراچی آمد۔

ٹونی ہیمنگ کی نشینل بینک اسٹیڈیم کے گراونڈ اسٹاف سے ملاقات۔

ٹونی ہیمنگ نے گراونڈ اور پچز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

ٹونی ہیمنگ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پچز تیار کریں گے۔

اس سے قبل پیر کو ٹونی ہیمنگ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کے گراؤنڈ اسٹاف سے ملاقات کی تھی

اور پچز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا تھا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!