پاکستان ویمنز ٹیم کا سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن

دمبولا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کا سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن۔

پاکستان ٹیم کل سیمی فائنل میں سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔

پریکٹس سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ محمد وسیم کی

نگرانی میں بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔

تمام کھلاڑی سیمی فائنل کے لئے بہت پرجوشدکھائی دیتی ہیں ۔
نیپال اور یو اے ای کو ہرانے کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔

تعارف: News Editor