روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 جولائی, 2024

ویمنز ایشیا کپ ; سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان ویمنز کو اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں شکست ۔ سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ سعدیہ اقبال کی کریئر بیسٹ بولنگ ، 16 رنز دے کر4 وکٹیں حاصل کرڈالیں۔ پاکستان نے 4 وکٹوں پر 140 رنز بنائے۔ سری لنکا کے 7 وکٹوں پر 141رنز۔ گل فیروزہ اور منیبہ ...

مزید پڑھیں »

الیکشن سندھ وومن کراٹے ایسوسی ایشن ؛ "سرینا خان” پریذیڈنٹ منتخب

  مس سرینا خان سندھ وومن کراٹے ایسوسی ایشن کی پریذیڈنٹ اور ڈاکٹر قراتلعین خان جنرل سیکریٹری منتخب ھوگئیں الیکشن میٹنگ سندھ اسپورٹس بورڈ اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں منعقد ہوئی پریذیڈنٹ سندھ کراٹے ایسوسی ایشن سر واحد بن ھاشم، چیئرمین سینسی نسیم قریشی اور جنرل سیکریٹری سینسی واصف علی بھی موجود تھے ۔ چیئرمین پاکستان کراٹے فیڈریشن سر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتدائی مرحلہ مکمل

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتدائی مرحلہ اسلام آباد، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں میچوں کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ پہلے میچ میں دیا ویمنز فٹبال کلب نے اوورسیز ویمن فٹبال کلب کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10-0 سے شاندار فتح حاصل کی۔ کوئٹہ میں ہونے والے میچ میں بلوچستان ویمنز فٹبال کلب نے کوئٹہ ...

مزید پڑھیں »

آزادی کے جشن کے موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے کھیلوں کا میلہ

آزادی کے جشن کے موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے کھیلوں کا میلہ پی ایس بی نے یکم سے 31 اگست تک ملک کے مختلف شہروں میں 29 کھیلوں کے مقابلوں کا بڑا پروگرام ترتیب دیاگیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) ملک بھر میں یوم آزادی کی 78ویں سالگرہ کو جوش و خروش سے ...

مزید پڑھیں »

سینیٹر روبینہ عرفان کی وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی سے ملاقات

سینیٹر روبینہ عرفان کی وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی سے ملاقات کراچی ; سینیٹر روبینہ عرفان نے گزشتہ روز کراچی میں وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی سے ملاقات کی۔  اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران سینیٹر روبینہ عرفان نے وفاقی ...

مزید پڑھیں »

معین خان اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 48 رنز سے شکست دیدی

معین خان اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 48 رنز سے شکست دیدی نوجوان کھلاڑی طفیل قادر نے معین خان کو گوادر کرکٹ اکیڈمی کی ٹی شرٹ بطور سونیئر پیش کی لاہور( سپورٹس رپورٹر) معین خان کرکٹ اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 48 رنز سے شکست دے دی۔میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ...

مزید پڑھیں »

نوجوان کھیلنے کے لئے گراؤنڈز میں آئیں سہولیات دینا ہمارا کام ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب

ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کا سپورٹس سہولیات کو بہترکرنے کے حوالے سے کرول گھاٹی کرکٹ سٹیڈیم اور منہالہ فٹ بال گراؤنڈ کا دورہ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب نے افسران کو صفائی کا معیار بہترکرنے اور گراؤنڈز کی بہترین دیکھ بھال کرنے کی ہدایت کی سپورٹس سٹیڈیمز میں زیادہ سے زیادہ سپورٹس ہونی چاہئے، افسران علاقہ کے بچوں کو سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

جمنازیم ہال نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں کراٹے کیمپ ; 60 سے زائد بچے کی ٹریننگ جاری

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سمر سپورٹس کیمپس 2024جاری جمنازیم ہال نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں کراٹے کیمپ میں 60سے زائد بچے ٹریننگ حاصل کررہے ہیں کیمپ میں کوچز قراۃالعین اور امجد نے بچوں کو جسمانی ایکسرسائز اور کراٹے کی بنیادی تیکنیکس سکھائیں تمام کیمپس کی نگرانی میں خود کررہا ہوں سمر سپورٹس کیمپس سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گااور ...

مزید پڑھیں »

ڈوڈل اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا۔

ڈوڈل اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا۔ پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے  گوگل نے بھی اس مناسبت سے سرچ انجن اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔ پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز تو دو دن پہلے ہو گیا ہے لیکن فرانس میں ہونے والے ان کھیلوں کے مقابلوں سے پوری دنیا ہی اولمپکس کے رنگ میں رنگی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواہ باسکٹ بال ٹیم کی فیمیل کے ٹرائلز اگلے ہفتے ہونگے

خیبرپختونخواہ باسکٹ بال ٹیم کی فیمیل کے ٹرائلز اگلے ہفتے ہونگے، اگست میں اسلام آباد میں ہونیوالے بین الصوبائی باسکٹ چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواہ کے باسکٹ بال ٹیم کیلئے ٹرائلز اگلے ہفتے ہونگے ، پشاور سپورٹس کمپلیکس کے باسکٹ بال کورٹ میںہونیوالے ٹرائلزکی نگرانی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدردین محمد ، سیکرٹری راج میر اور کوچ فیصل خان ...

مزید پڑھیں »