دیگر سپورٹسکراٹے

الیکشن سندھ وومن کراٹے ایسوسی ایشن ؛ "سرینا خان” پریذیڈنٹ منتخب

 

مس سرینا خان سندھ وومن کراٹے ایسوسی ایشن کی پریذیڈنٹ اور

ڈاکٹر قراتلعین خان جنرل سیکریٹری منتخب ھوگئیں

الیکشن میٹنگ سندھ اسپورٹس بورڈ اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں منعقد ہوئی پریذیڈنٹ سندھ کراٹے ایسوسی ایشن سر واحد بن ھاشم، چیئرمین سینسی نسیم قریشی

اور جنرل سیکریٹری سینسی واصف علی بھی موجود تھے ۔ چیئرمین پاکستان کراٹے فیڈریشن سر محمد جہانگیر کی مبارکباد ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!