پیرس اولمپکس ؛ پوائنٹس ٹیبل پر جاپان 4 میڈلز کے ساتھ سرِفہرست

پیرس میں جاری اولمپکس 2024 کے دوسرے روز جاپان نے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا۔

پیرس اولمپکس کے دوسرے روز کے اختتام پر مزید 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 22 ممالک کا کھاتہ کھل چکا ہے۔

جاپان پوائنٹس ٹیبل پر 4 گولڈ میڈلز، 2 سلور اور ایک برانز میڈل لے کر سرفہرست ہے، آسٹریلیا کے 4 گولڈ اور 2 سلور میڈلز ہیں، وہ چھ مجموعی میڈلز کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔

پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے نمبر پر امریکا موجود ہے جس کے گولڈ میڈلز کی تعداد تین، سلور کی 6 اور 3 برانز میڈلز شامل ہیں۔ میزبان فرانس 3 گولڈ، 3 سلور اور 2 برانز میڈلز کے ساتھ چوتھے جبکہ ساؤتھ کوریا 3 گولڈ، 2 سلور اور ایک برانز میڈل کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

جرمنی، ہانگ کانگ اور ازبکستان نے ایونٹ کے دوسرے روز ایک، ایک گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ بھارت کو پیرس اولمپکس میں اپنا پہلا میڈل برانز کی شکل میں ملا جو منوبھاکر نے خواتین کے 10 میٹر ائیرپسٹل میں جیتا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport