کرکٹ

پاکستان شاہینز وائٹ بال اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن

ڈارون۔ پاکستان شاہینز وائٹ بال اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن۔

تمام کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عبدالرحمن کی نگرانی میں بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔

پاکستان شاہینز 4 اور 6 اگست کو ناردن ٹیریٹری اور بنگلہ دیش اے کے خلاف دو ون ڈے میچز کھیلے گی۔

پاکستان شاہینز 9 اگست سے شروع ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی حصہ لے گی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!