دیگر سپورٹسفٹ بال

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ ریفری کورس اسلام آباد میں اختتام پذیر

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ ریفری کورس اسلام آباد میں اختتام پذیر

کورس میں کل 24ریفریز نے حصہ لیا

پی ایف ایف ریفری منیجر خرم شہزاد اور فزیکل انسٹرکٹر یاسر رحمان نے شرکاہ کو ٹریننگ دی

تین روزہ کورس کا بنیادی مقصد ریفریز کی فزیکل، ٹیکنیکل اور ٹیکٹیکل صلاحیتوں کو مزید بہتر کرنا ہے، پی ایف ایف

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!