نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا فائنل راؤنڈ 2 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل راؤنڈ 2 اگست سے 10 اگست تک اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا ۔

فائنل راؤنڈ میں سرفہرست آٹھ ٹیموں کو دو گروپوں میں گروپوں تقسیم کیا گیا ہے۔

گروپ اے: کراچی یونائیٹڈ ڈبلیو ایف سی، جافا ڈبلیو ایف سی، ہائی لینڈرز ڈبلیو ایف سی، ہزارہ کوئٹہ ڈبلیو ایف سی،

گروپ بی: کراچی سٹی ڈبلیو ایف سی، دیا ڈبلیو ایف سی، لیگیسی ڈبلیو ایف سی، ٹی ڈبلیو کے ڈبلیو ایف سی۔

گروپ مرحلہ 2 سے 7 اگست تک جاری رہے گا جس کے تمام میچز جناح اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جائیں گے۔

دونوں گروپ کے فاتح اور رنر اپ سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گی جو کہ 8 اگست کو شیڈول ہیں۔ چیمپئن شپ کا فائنل 10 اگست کو جناح فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport