گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ایشین باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری سے ملاقات

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے نوجوان ایشین باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری اور نیشنل باکسرز چیمپئینز بلال خان، سدیس خان اور ہدایت آفریدی نے گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی ملاقات کی،

اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا نے نوجوان باکسنگ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ایشین و قومی سطح پر باکسنگ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے اور ملک و قوم کیلئے قابل فخر ثابت ہونے پر انکو سراہا۔

گورنر نے اس موقع پر شعیب خان زہری ایشین باکسنگ چیمپئن کی دوبئی میں ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں انڈین باکسر کے مقابلے میں انکی فتح کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

اور اس امید کا اظہار کیا کہ وہ دوبئی میں ہونیوالے ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں انڈیا باکسر کے ساتھ مقابلے میں پاکستان و پاکستانی عوام کا سر فخر سے بلند کریں گے،

گورنر خیبرپختونخوا نے اپنی جانب سے باکسنگ کے نوجوان کھلاڑیوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ملکی و عالمی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں،

خیبر پختونخوا سمیت ملک میں نوجوان ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، ہمیں اپنے نوجوانوں کی مکمل حوصلہ افزائی کے ساتھ ہر میدان میں انکی مکمل معاونت یقینی بنانا ہے، کھیل سے ہی امن ہے اور ہم نے صوبہ میں کھیلوں کے فروغ سے امن کا پرچار کرنا ہے،

انہوں نے اس موقع پر شعیب خان زہری کو تھائی لینڈ میں منعقدہ 35 ممالک پر مشتمل ایشین لائیٹ ویٹ باکسنگ مقابلوں میں ناقابل شکست رہنے پر دلی مبارکباد بھی پیش کی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport