پاکستان شاہینز کا وائٹ بال مرحلہ اتوار سے شروع ہوگا

 

پاکستان شاہینز کا وائٹ بال مرحلہ اتوار سے شروع ہوگا۔
……………….
ڈارون، 2 اگست 2024۔

پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور کا وائٹ بال مرحلہ اتوار سے شروع ہوگا اس روز پاکستان شاہینز گارڈنز اوول میں ناردن ٹیریٹری کے خلاف پچاس اوورز کا ون ڈے میچ کھیلے گی

6 اگست کو پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف ڈی ایکس سی ارینہ میں ون ڈے میچ کھیلے گی۔

ان دو میچوں کے بعد پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 10 اگست کو اپنا پہلا میچ پرتھ اسکارچرز کے خلاف کھیلے گی۔

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لینے والی دوسری ٹیموں میں ناردرن ٹیریٹری اسٹرائیک، بنگلادیش اے، اے سی ٹی کومیٹس، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز، میلبرن سٹارز، میلبرن رینیگیڈز، اور تسمانیہ شامل ہیں۔

پاکستان شاہینز میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں فاسٹ بولر کاشف علی تھائی کی تکلیف کے سبب باہر ہوگئے ہیں طیب طاہر کو محمد ہریرہ کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

ہریرہ جنہوں نے بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ میں ڈبل سنچری بنائی تھی وطن واپس آگئے ہیں وہ بنگلہ دیش کے خلاف ریڈ بال میچز کے لئے زیر غور ہیں

پاکستان شاہینز اسکواڈ۔ محمد حارث ( کپتان )۔ عبدالفصیح۔ عرفات منہاس- عارف یعقوب- فیصل اکرم- حسیب اللہ۔ ( وکٹ کیپر۔ ) جہانداد خان- خرم شہزاد ( صرف ون ڈے میچوں کے لئے دستیاب )۔ عرفان خان- عمران جونئیر۔ مبصر خان- عمیر بن یوسف- صاحبزادہ فرحان- طیب طاہر اور عثمان خان۔ عبدالرحمن ہیڈ کوچ ہیں

پاکستان شاہینز کا شیڈول۔

4اگست۔ بمقابلہ ناردن ٹیریٹری پچاس اوورز
6 اگست بمقابلہ بنگلہ دیش اے پچاس اوورز۔
10اگست بمقابلہ پرتھ اسکارچرز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی۔
11اگست بمقابلہ میلبرن اسٹارز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی۔
13اگست بمقابلہ تسمانیہ۔ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی۔
15 اگست بمقابلہ میلبرن رینیگیڈز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی۔
16 اگست بمقابلہ بنگلہ دیش اے۔ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی۔
17 اگست بمقابلہ اے سی ٹی کامیٹس ٹاپ اینڈ ٹوئنٹی۔
18 اگست۔ فائنل۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport