پیرس اولمپکس میں پاکستان کے 7 میں سے 5 ایتھلیٹس کا سفر تمام

 

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے 7 میں سے 5 ایتھلیٹ کا سفر تمام ہوگیا

اب صرف دو ایتھلیٹ پاکستان کے لیے امید کی کرن ہیں۔

پیرس اولمپکس پاکستان ایتھلیٹ نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا، شوٹرز اور سوئمرز کے ساتھ پاکستانی اسپرنٹر بھی پیرس اولمپکس کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہوگئے۔

فائقہ ریاض سو میٹر دوڑ کی ہیٹ میں چھٹے نمبر پر رہیں، کشمالہ طلعت پچیس میٹر ریپڈ پسٹل میں بھی ناکام ہوگئیں۔

سوئمر احمد درانی نے دو سو میٹر فری اسٹائل ہیٹس میں آخری نمبر پر رہے، جہاں آرا نبی کا بھی سفر شروع ہوتے ہی ختم ہوگیا تھا۔

اب صرف ارشد ندیم اور شوٹر غلام بشیر میڈل کی سب سے بڑی امید ہے، ارشد ندیم 6 اگست کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

واضح رہے کہ پیرس اولمپکس کے میڈل ٹیبل پر چین اور امریکا کا راج ہے، چین 12 گولڈ اور 7 سلور اور 7 برانز میڈل کے ساتھ سرفہرست ہے۔ امریکا 9 طلائی اور 39 مجموعی میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport