پیرس اولمپکس گیمز ؛ امریکا 19 گولڈ، 26 سلور اور 26 برانز کے ساتھ ٹاپ پر آ گیا

 امریکا نے پیرس اولمپکس میں چین سے پہلی پوزیشن چھین لی۔

تفصیلات کے مطابق امریکا نے اولمپکس گیمز پیرس 2014 میں مجموعی طور پر 71 میڈلز حاصل کر کے چین کو پیچھے چھوڑ دیا، جس نے اب تک 45 میڈلز جیتے ہیں۔

امریکا 19 گولڈ، 26 سلور اور 26 برانز کے ساتھ ٹاپ پر آ گیا ہے، اس سے قبل اب تک چین ہی سر فہرست تھا، تاہم چین کی 19 گولڈ، 15 سلور اور 11 برانز میڈل کے ساتھ اب دوسری پوزیشن ہے۔

فرانس 12 گولڈ (طلائی)، 14 سلور (چاندی) اور 18 برانز (کانسی) کے تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، اور چین سے محض ایک میڈل پیچھے ہے یعنی فرانس کے میڈلز کی مجموعی تعداد 44 ہو گئی ہے۔

آسٹریلیا کا 12 گولڈ، 11 سلور، 8 برانز (مجموعی 31 میڈلز) کے ساتھ چوتھا اور برطانیہ کا 10 گولڈ تمغوں کے ساتھ پانچواں نمبر ہے،

اگرچہ برطانیہ کے مجموعی تمغوں کی تعداد آسٹریلیا سے زیادہ ہے یعنی 37 میڈلز حاصل کیے ہیں برطانوی ایتھلیٹس نے، تاہم گولڈ میڈلز میں وہ 2 تمغوں کے ساتھ پیچھے ہے۔ برطانیہ نے 12 سلور 15 برانز میڈل حاصل کیے ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport