اتھلیٹکسدیگر سپورٹس

پیرس اولمپکس ؛ امریکا کے "نوح لائلز” دنیا کے تیزترین انسان بن گئے

پیرس اولمپکس میں امریکا کے نوح لائلز دنیا کے تیزترین انسان بن گئے ۔

نوح لائلز نے پیرس اولمپکس میں100میٹرریس جیت لی ، نوح لائلز نے مقررہ فاصلہ 9.79سیکنڈز میں طے کیا ۔

پیرس اولمپکس میں جمیکا کے کشان تھامسن دوسرے نمبرپررہے جبکہ امریکا کے فریڈکرلی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!