افغانستان کے کھلاڑی احسان اللہ جنت کو پانچ سال کی سزا
افغان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر احسان اللہ جنت پر پانچ سال کرکٹ کی پابندی لگا دی
احسان اللہ جنت نے آئی سی سی ارٹیکل 2.1.1 کی خلاف ورزی کی ہے
احسان اللہ جنت نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے
احسان اللہ جنت نے کابل پریمئیر لیگ میں اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کی ہے
تین اور کھلاڑیوں پر شک ہے،تحقیقات جاری ہے،انکے بارے میں فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔افغانستان کرکٹ بورڈ