چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق شہری مشکور حسین نے ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقار یونس کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پی سی بی نے گزشتہ ماہ وقار یہونس کو ایڈوائزر مقرر کیا لیکن ایک غیر معمولی قدم میں انہوں نے اس ماہ اب مذکورہ عہدے کے لیے ایک اشتہار دے کر درخواستیں طلب کی ہیں۔

درخواست کے مطابق محسن نقوی کی زیرقیادت پی سی بی نے وقار یونس کی خدمات حاصل کرنے کے عمل میں جو عجیب و غریب طریقہ اختیار کیا ہے وہ بورڈ کے انتظامی امور کے حوالے سے کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔

درخواستگزار کے مطابق یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پی سی بی نے اسی طرز پر سابق جنوبی افریقی ٹیسٹ کرکٹر گیری کرسٹن (وائٹ بال کوچ) اور سابق آسٹریلوی ٹیسٹ فاسٹ مین جیسن گلیسپی (ریڈ بال کوچ) کو بطور کوچ مقرر کیا تھا۔

انہوں نے استدعا کی کہ وقار یونس کی بطور ایڈوائزر تقرری قانون کے منافی ہے کیونکہ ان کی تقرری کے لیے اخبار میں کوئی اشتہار نہیں دیا گیا لہذا لاہور ہائی کورٹ وقاریونس کی بطور ایڈوائزر ٹو چئیرمین پی سی بی تقرری کالعدم قرار دے۔

یاد رہے کہ 5 اگست کو چیئرمین پی سی بی نے ڈومیسٹک چیمپئنز کپ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انہوں نے وقار یونس کو ایڈوائزر مقرر کرلیا ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport