آج میرا دن تھا، اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا ؛ ارشد ندیم

پیرس اولمپکس کی 118 سالہ تاریخ تبدیل کرنے والے اور پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم نے کہا کہ ’آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا‘.

ارشد ندیم نے اولمپکس تاریخ کی سب سے بڑی 92.97 میٹرز کی تھرو پھینکی اور بھارتی جیولن تھرور نیرج چوپڑا کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔

پاکستان کو اولمپک گیمز میں بطور ایتھلیٹ پہلا انفرادی گولڈ میڈل دلوانے والے ارشد ندیم نے مقابلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں اپنی ٹریننگ اور محنت پر پُرامید تھا کہ گولڈ میڈل میں ہی جیتوں گا۔

ارشد ندیم نے 40 سال بعد ملک کے لیے گولڈ میڈل حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے۔

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور اپنے کوچ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ ان کی سپورٹ کے بغیر یہ ممکن نہ تھا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport