نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا فائنل کراچی سٹی ایف سی نے 4-0 سے جیت لیا

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل کراچی سٹی ایف سی نے 4-0 سے جیت لیا

فائنل مقابلہ لیگیسی ایف سی اور کراچی سٹی ایف سی کے مابین ہوا

پہلے ہاف میں کراچی سٹی ایف سی کو لیگیسی ایف سی پر 2-0 کی برتری حاصل تھی

کراچی سٹی کی جانب سے پہلا گول رامین فرید نے 14ویں منٹ میں کیا

کراچی سٹی کی جانب سے دوسرا گول سارہ نے 28 ویں منٹ میں کیا

کراچی سٹی کی جانب سے تیسرا گول ذہمینا نے 52 ویں منٹ میں کیا

کراچی سٹی کی جانب سے چوتھا گول ذلفیا نے 75 ویں منٹ میں کیا

تعارف: News Editor