پی ایچ اے کا یوم آزادی پر "ارشد ندیم” کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

پی ایچ اے کا یوم آزادی پر ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

 پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے یوم آزادی پر گولڈ میڈلسٹ اولمپئن ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایچ اے کی جانب سے یوم آزادی پر اولمپئن ارشد ندیم کی جیت کی مناسبت سے مقابلہ مصوری منعقد کیا جائے گا، پی ایچ اے یوم آزادی کے موقع پر بھرپور آتش بازی کرے گا۔

یوم آزادی کو بھرپور انداز سے منانے کیلئے 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب مینار پاکستان پر آتش بازی کی جائے گی، مینار پاکستان کو سبز اور سفید روشنیوں سے جگمگایا جائے گا، 14 اگست کو جیلانی پارک میں قومی پرچم آویزاں کیا جائے گا۔

پی ایچ اے کی جانب سے لاہور کے مختلف علاقوں میں 13 اور 14 اگست کو مفت پودے تقسیم کئے جائیں گے جبکہ لاہور کے مختلف مقامات پر پاکستانی پرچم سے مزین بل بورڈز بھی لگائے جائیں گے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport