کرکٹ

پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے سیریز کی ٹرافی۔

اسلام آباد۔ پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی۔

دونوں کپتانوں سعود شکیل اور انعام الحق نے ٹرافی کی رونمائی کی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ کل سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!