سپورٹس لنک کی طرف سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

سپورٹس لنک کی طرف سے اہل وطن کو جشن ازادی مبارک

پاکستان کا 77 واں یوم آزادی ملی جوشِ و جزبے سے بنایا جارہاہے ،پوری قوم کو خوشی کے اس پرمسرت موقع پر ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔

پاکستان ایک طویل اور لازوال جدوجہد کے بعد مارض وجود میں آیا ہے ، پاکستان کی ترقی و خوشحالی ایک اٹل حقیقت ہے ، پاکستان کی 24 کروڑ آبادی ہے اور اس میں 65 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہیں جن کی عمریں 30 سال سے کم ہے ۔

پاکستان جغرافیائی اعتبار سےخطے کا ایک اہم ملک ہیں ، ️ پاکستان کی بھارت، چین، افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدیں ملی ہوئی ہیں ، ️ پاکستان کے پاس 1046 کلومیٹر طویل سمندری پٹی موجود ہے جس سے عالمی سمندری راستوں تک باآسانی رسائی حاصل ہے ۔

سی پیک اور تاپی جیسے منصوبے خطے اور عالمی تجارت کے فروغ کیلئے اہم منصوبے ہیں جس سے پاکستان کی جغرافیا ئی اہمیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ، ️ پاکستان کا وسیع و عریض تاریخی و ثقافتی ورثا انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔

پاکستانی میں قدرتی ورثے موجود ہیں جس میں صحرا، سمندر، جھیلیں، بل کھاتے دریا، بلند و بالا پہاڑ موجود ہیں ، ️گلگت بلتستان میں دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو موجود ہے ، سوات میں بدھ مت کے تاریخی سٹوپا مجسمے موجود ہیں جنہیں مشہور بادشاہ آشوکا کی جانب سے بنایا گیا ۔

مغلیہ دور کے کئی شاہکار جن میں شاہی قلعہ، بادشاہی مسجد، شیش محل اور ہرن منار جیسےتاریخی ورثے موجود ہیں جہاں دنیا بھر سے سیاح تشریف لاتے ہیں ۔

پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین افواج میں سرِ فہرست ہے ، پاکستان دنیا بھر میں انسداد دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر رہا ہے اور ہزاروں جانوں کی قربانی دے چکا ہے ۔

پاکستان کرکٹ ، ہاکی اور سکواش جیسے کھیلوں کو کئی نامور کھلاڑی دیئے ہے جن میں جہانگیر خان 555 گیمز جیتنے کا منفرد ریکارڈ رکھتے ہیں، پاکستان کا مستقبل تابناک ہے اور ترقی کی منازل طے کرنے میں ہر پاکستانی بڑھ چڑھ کر اپنا خون پسینہ ایک کرے گا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport