77 ویں جشن آزادی کے سلسلے میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد

77 ویں جشن آزادی کے سلسلے میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد۔

 پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور میں جشن آزادی کے سلسلے میں پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن انٹیرم کمیٹی کے زیر اہتمام ویٹ لفٹنگ کے مقابلے منعقد ہوئے

جس میں 15 سے 22 سال کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ کھلاڑیوں کو  دو ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ایک پاکستان وائٹ اور دوسری پاکستان گرین

ان مقابلوں میں بین القوامی سطح کے ٹیکنیکل آفیشلز کو بھی مدعو کیا گیا جن کی نگرانی میں یہ مقابلے کامیابی سے

مکمل ہوئے ان میں محمد زبیر یوسف بٹ، انجم روحیل بٹ، آفتاب بٹ، واصف حنیف بٹ، چنگیز خان، طارق اعظم، ہارون الرشید، عمران علی بٹ، محمد ارشد شریک ہوئے۔

ان مقابلوں کے چیف آرگنائزر کرنل ڈاکٹر حافظ ظفر اقبال نے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور کے ڈائرکٹر جناب ساجد صاحب اور محمد زبیر یوسف بٹ صدر پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کو مقابلوں کے افتتاح کی دعوت دی جنہوں نے ربن کاٹ کر مقابلوں کا افتتاح کیا۔

دلچسپ اور زبردست مقابلوں کے اختتام پر ڈائریکٹر پی ایس بی کوچنگ سینٹر جناب ساجد صاحب اور کرنل ڈاکٹر حافظ ظفر اقبال نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

کرنل آصف ڈار صاحب اور محترمہ در شہوار نے ان مقابلوں میں خصوصی دلچسپی سے شرکت فرمائی۔ یہ انکی کھیلوں سے رغبت اور لگن کا اعلی ثبوت ہے۔

مقابلوں کے بعد یادگار تصاویر کا سیشن ہوا اور ثاقت فیاض نے جینے والے کھلاڑیوں اور اعلی شخصیات کے انٹرویوز بھی کئے۔ جو جلد ایڈیٹنگ کے بعد پبلش کئے جائیں گے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport