روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 اگست, 2024

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ؛ برطانوی سکیورٹی وفد کا نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ

انگلش کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی وفد کا نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ  پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیکورٹی وفد نے نیشنل بینک سٹیڈیم کا دورہ کیا۔ سہ رکنی وفد نے سٹیڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا، سکیورٹی وفد نے جاری تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا، وفد کے ارکان نے تصاویر بھی بنائیں، ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی گولڈ میڈلسٹ "ارشد ندیم” کا سُسر سے نیا مطالبہ!

ارشد ندیم کا سُسر سے نیا مطالبہ پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میرے سُسر اتنے امیر ہیں، وہ بھینس کی جگہ 5 سے 6 ایکڑ زمین دے دیتے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے اپنے سُسر کی جانب سے تحفے میں بھینس دیے جانے پر ردِ عمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں 3 گھنٹے ٹریننگ سیشن بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کل بھی صبح کے سیشن میں ٹریننگ کرے گی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد روانہ ہو جائے گی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز نے میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان شاہینز نے میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا جہانداد خان کی تین وکٹیں ، عثمان خان 38 رنز بناکر نمایاں رہے۔ ڈارون 16 اگست۔ پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اپنے چوتھے میچ میں میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز کی چار میچوں میں تیسری کامیابی ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستانی سکواڈ کی بھرپور مشقیں

بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیسٹ سکواڈ نے چوتھے روز بھی پریکٹس سیشن کیا اور خوب پسینہ بہایا۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا پریکٹس سیشن بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ بیٹرز کے لیے نیٹس میں خصوصی گھاس والی پچز تیار کی گئی ہیں، بارش رکنے کے بعد ...

مزید پڑھیں »