جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی

جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹیسٹ سیریزایک صفر سے جیت لی۔

جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کودوسرے ٹیسٹ میں 40رنز سے ہرایا، جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 160،دوسری اننگز میں246رنزبنائے ،

ویسٹ انڈیزپہلی اننگز میں 144،دوسری اننگز میں 222رنز بناسکی۔

جنوبی افریقہ کے ویان مڈلر مین آف دی میچ قرارپائے، جنوبی افریقہ کے سپنرکیشومہاراج مین آف دی سیریز قرارپائے۔

تعارف: News Editor