نیشنل جمناسٹک چمپئن شپ ; خیبر پختونخوا کی ٹیم کا اعلان

نیشنل جمناسٹک چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا

پشاور: لاہور میں رواں کھیلی جانیوالی نیشنل جمناسٹک چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا۔
اس سلسے میں صوبائی جمناسٹک ایسوسی ایشن کے صدر عامر صابر ایڈوکیٹ ، سینئر نائب صدر شہنیلاادریس اورسیکرٹری محمد راجہ کی نگرانی گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس کے جمناسٹک اکیڈمی باضابطہ ٹرائلز لیئے گئے جن میں پشاور ، مردان اور سوات سمیت مختلف اضلاع سے کھلاڑیوںنے حصہ لیا ۔

خیبر پختونخواجمناسٹک ٹیم میں سلیکٹ ہونیوالے کھلاڑیوں میں یحیٰ خان ( پشاور) ، صدام (مردان) ، عدنان (پشاور) ، احمد (مردان ) ، عامر اللہ ( پشاور) اورسوات سے منصور شامل ہیں ۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے صدر عامرصابر ایڈوکیٹ نے کہاکہ جمناسٹک کھلاڑیوں کی بھر پور سرپرستی کی جارہی ہے انکی کوشش رہی ہے کہ پشاور سمیت صوبے بھر میں جمناسٹک کھیل کو فروغ حاصل ہوں،۔

انہوںنے صوبے کے تمام ڈویژن ایسوسی ایشنز کو ہدایت جاری کردی کہ وہ اپنے علاقوں میں زیادہ سے زیادہ مقابلوں کا انعقاد کیاجائے ،اس سلسلے میں صوبائی جمناسٹک ایسوسی ایشن مکمل سرپرستی کرے گی۔

انہوںنے کہاکہ لاہور میں نیشنل چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواکے باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ہے انشاءاللہ وہ اپنی صلاحیتوں کابھر پور مظاہرہ کریںگے ۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport