جشن آزادی ویٹ لفٹنگ کے شاندار مقابلوں میں ویٹ لفٹر کی اعلی پرفارمنس

جشن آزادی ویٹ لفٹنگ کے شاندار مقابلوں میں ویٹ لفٹر کی اعلی پرفارمنس

(رپورٹ.اصغرعلی مبارک)

پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلے میں پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن انٹیرم کمیٹی کے زیر انتظام ویٹ لفٹنگ کے شاندار مقابلے منعقد ہوئے جس میں 15 سے 22 سال کے کھلاڑیوں نے حصہ لے کر اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔

تمام ویٹ لفٹرز کو  دو ٹیموں میں تقسیم کیا گیا تھا جس میں ایک پاکستان وائٹ اور دوسری نے پاکستان گرین نام سے شرکت کی, ان مقابلوں میں بین القوامی سطح کے ٹیکنیکل آفیشلز کو بھی مدعو کیا گیاتھا

جن کی نگرانی میں یہ مقابلے کامیابی سے مکمل ہوئے ان میں انٹرنیشنل محمد زبیر یوسف بٹ، انجم روحیل بٹ، آفتاب بٹ، واصف حنیف بٹ، چنگیز خان، طارق اعظم، ہارون الرشید، عمران علی بٹ، محمد ارشد شریک تھے۔

ان مقابلوں کے چیف آرگنائزر کرنل ڈاکٹر حافظ ظفر اقبال نے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور کے ڈائرکٹر مسٹر ساجد اور محمد زبیر یوسف بٹ صدر پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کو مقابلوں کے افتتاح کی دعوت دی

جس پر انہوں نے ربن کاٹ کر مقابلوں کا افتتاح کیا۔ شاندار دلچسپ زبردست مقابلوں کے اختتام پر ڈائریکٹر پی ایس بی کوچنگ سینٹر مسٹر ساجد اور کرنل ڈاکٹر حافظ ظفر اقبال نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

کرنل آصف ڈار اور محترمہ در شہوار نے ان مقابلوں میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ یہ انکی کھیلوں سے رغبت اور لگن کا اعلی ثبوت ہے۔ان کی حوصلہ افزائی سے کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کا موقع ملے گا…

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport