پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان شیڈول کراچی ٹیسٹ راولپنڈی منتقل

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان شیڈول کراچی ٹیسٹ راولپنڈی منتقل

(اصغر علی مبارک) )

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 30 اگست سے 3 ستمبر کے دوران کراچی میں شیڈول دوسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی منتقل کردیا گیاہے

پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 اگست تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہی کھیلا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہوم سیزیز کے دونوں ٹیسٹ میچز اب راولپنڈی میں ہی کھیلے جائیں گے۔شیڈول کے مطابق پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے اور دوسرا ٹیسٹ 30 اگست سے شروع ہوگا،

ٹیسٹ میچ کی منتقلی کا سبب نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تعمیراتی کام کا ہونا ہے۔پی سی بی کے مطابق یہ فیصلہ تعمیراتی ماہرین سے مشورے کے بعد کیا گیا ہے،

تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی۔واضح رہے کہ چند روز قبل پی سی بی نے کہا تھا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 30 اگست سے 3 ستمبر کے دوران کراچی میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر ہوگا۔

جاری بیان میں کہا گیا تھا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاری کے لیے تعمیراتی کام کی وجہ سے یہ مشکل فیصلہ کیا، اپنے قابل قدر شائقین کی قدر کرتے ہیں لیکن ان کی صحت اور حفاظت ہمارے لیے اہم ہے،

یہ تعمیراتی کام آئی سی سی چیمپینزٹرافی کے لیے اسٹیڈیم کو بہترین سہولتوں میں لانے کے لیے ہے۔پی سی بی نے کہا تھا کہ کراچی ٹیسٹ کی ٹکٹوں کی فروخت معطل کردی گئی، جن لوگوں نے ٹکٹ خرید لیے ہیں، ان کی رقم انہیں واپس کردی جائے گی۔

یادرہے کہ سلیکٹرز نے بدھ 21 اگست سے بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے ٹیسٹ میں مکمل طور پر پیس اٹیک کے ساتھ جانے کا انتخاب کیا ہے۔

بنگلہ دیش اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔دونوں ٹیمیں فزیکل فٹنس کے بعد باؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس میں مصروف رہیں۔

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں 5 فاسٹ باؤلرز کو شامل کیا گیا ہے۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ(بی سی بی) کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں کندھے کی انجری کا شکار تسکین احمد کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے تاہم وہ صرف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

تسکین احمد بنگلہ دیش اے کے خلاف میچ ہوں گے جو پاکستان کا دورہ کررہی ہے اور پاکستان اے کے خلاف نبرد آزما ہو گی۔

بی سی بی کے چیف سلیکٹر غازی اشرف حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ تسکین احمد نے گزشتہ سال جون سے کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا لہٰذا ہم نے پاکستان اے کے خلاف چار روزہ میچ کے لیے انہیں ٹیم کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے

تاکہ وہ ٹیسٹ میچ کے لیے ردھم حاصل کر سکیں۔اسکواڈ میں 22سالہ شہادت حسین کی جگہ تجربہ کار مشفیق الرحیم کو 16 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

چیف سلیکٹر نے کہا کہ اسکواڈ میں شامل مشفیق، مومن الحق اور شکیب الحسن مجموعی طور پر 216 ٹیسٹ میچوں کا تجربہ رکھتے ہیں اور اس تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں۔

بنگلہ دیش کی ٹیم ملک میں کشیدہ صورتحال سے قبل ٹریننگ کے لیے اپنے دورے سے چند دن قبل ہی پاکستان پہنچی تاکہ وہ سیریز سے قبل پاکستان میں سیریز کی تیاری کر سکے۔

سیریز کے لیے بنگلہ دیش کا اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔نجم الحسین شانتو(کپتان)، محمودالحسن جوئے، ذاکر حسن، شادمان اسلام، مومن الحق، مشفیق الرحیم، شکیب الحسن، لٹن داس، مہدی حسن میراز، تیج الاسلام، نعیم الحسن، ناہید رانا، شریف الاسلام، حسن محمود، تسکین احمد اور سید خالد احمدشامل ہیں .

یاد رہے کہ پاکستان کےسلیکٹرز نے ابرار احمد کو ٹیسٹ میں بینچ پر بٹھانے کے بجائے پاکستان شاہینز اسکواڈ میں شامل کیاہے تاکہ وہ 30 اگست کو شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے قبل کچھ میچ پریکٹس حاصل کر سکیں۔

ٹاپ آرڈر بیٹر کامران غلام دوسرے کھلاڑی ہیں جنہیں پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے ریلیز کیاہے اور انہیں پاکستان شاہینز کی ٹیم میں برقرار رکھتے ہوئے کپتان بھی مقرر کیا ہے۔ بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کے کپتان سعود شکیل تھے۔

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ اب 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا لیکن دوسرے چار روزہ میچ کے اختتام کے بعد جب ابرار احمد اور کامران غلام دوسرے ٹیسٹ کے لیے دوبارہ اسکواڈ میں شامل ہوں گے

پاکستان شاہینز ٹیم کا حصہ رہنے والے میر حمزہ، محمد علی، محمد ہریرہ، نسیم شاہ، صائم ایوب، سرفراز احمد اور سعود شکیل اب ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہو گئے ہیں

,دوسرے چار روزہ میچ کے لیے شاہینز میں ان آٹھ کھلاڑیوں کی جگہ ابرار احمد، علی زریاب، اویس انور، امام الحق، نیاز خان، قاسم اکرم، روحیل نذیر اور شرون سراج کو شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان شاہینز اسکواڈ میں دوسرے چار روزہ کے لیے کامران غلام (کپتان)، ابرار احمد، علی زریاب، غلام مدثر، امام الحق، مہران ممتاز، محمد اویس انور، نیاز خان، قاسم اکرم، روحیل نذیر (وکٹ کیپر) سعد بیگ (وکٹ کیپر) سعد خان، شرون سراج اور عمر امین شامل ہیں,

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
scatter hitam
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport