پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن

 

 پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے ٹریننگ سیشن

پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن

پاکستان شاہینز کے بائولرز اور بیٹرز کا بھر پور نیٹ سیشن

پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں اپنی سکلز پر کام کیا

علی زریاب اور نیاز خان نے بھی پاکستان شاہینز اسکواڈ کو جوائن کر لیا-

بنگلادیش اے کے کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ کل سے اسلام کلب میں شروع ہوگا-

تعارف: News Editor