راشد نسیم کے مزید 5 عالمی ریکارڈ منظور ؛ ریکارڈز کی تعداد 121 ہوگئی

پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ راشد نسیم کے پاس
گنیز ورلڈ ریکارڈز نے راشد نسیم کے مزید 5 عالمی ریکارڈ منظور کر لیے 

راشد نسیم کی جانب سے اب تک گنیز ورلڈ ریکارڈ کو 121 ورلڈ ریکارڈز بھجواۓ جا چکے ہیں

راشد نسیم کو گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے سرٹیفکیٹ موصول ہوگۓ

جبکہ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے نے اپنی ویب ساییڈ پر بھی اپڈیٹ کر دیا

تفصیلات کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈز نے راشد نسیم کے مزید 5 عالمی ریکارڈز کی منظوری دی
اور ریکارڈ کی تفصیلات اپنی ویب سایئٹ پر جاری کی

جس کے مطابق راشد نسیم نے پہلے ریکارڈ میں جانگلینڈ کے این کرافٹ کے باکسنگ گلو پہن کر سب سے زیادہ مکے مارنے کے ریکارڈ کو توڑا انگلینڈ کے ماسٹر نے ایک منٹ میں 298 مکے لگا کر ریکارڈ بنایا تھا جبکہ راشد نسیم نے یے ریکارڈ 346 مکے لگا کر یہ ریکارڈ توڑ دیا

دوسرے ریکارڈ میں مکے کی مدد سے چاپ اسٹک کے امریکہ کے اشرتا فرمان کے ریکارڈ کو چکنا چور کیا راشد نسیم نے 108 کے مقابلے میں120 چاپ اسٹک کو توڑا

تیسرے ریکارڈ میں راشد نسیم نے 30 سیکنڈ میں سر کی مدد سے 39 کین کو پھاڑا جبکہ یہ ریکارڈ 29 کین کو سر سے پھاڑنے کا تھا

چوتھے ریکارڈ میں راشد نسیم نے30 سیکنڈ میں کہنی کی مدد سے 169 اخروٹ ایک اور ریکارڈ پاکستان کے نام کیا
جبکہ پانچویں ریکارڈ میں سر سے یارڈ اسٹک ایک منٹ میں 77 یارڈ اسٹک کو توڑ ڈالا پہلے یہ ریکارڈ 63 اسٹک توڑنے کا تھا

راشد نسیم نے یے ورلڈ ریکارڈ فلسطین کے نام کر دیے اور کہا 10 سال سے مسلسل محنت کر رہا ہوں آج تک کسی حکومتی نمایئندے نے نہیں بلایا اور نہ پزیرائ ملی

حکومتی سپورٹ کے بغیر اپنے ٹارگیٹ پر فوکس کر رہا ہوں جلد 200 ریکارڈ مکمل کروں گا مارشل آرٹس کی ہر کیٹیگری میں ریکارڈ بنایا ہے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والا پہلا کھلاڑی ہوں

واضح رہے کے راشد نسیم اب 40 سے زائید بھارتی ریکارڈز توڑ چکے جبکہ راشد نسیم کو امریکہ ۔جرمنی۔انگلینڈ۔سویٹزرلینڈ ۔ایران۔مصر چایئنہ ۔کے عالمی ریکارڈ توڑنے کا اعزاز بھی حاصل ہے

راشد نسیم واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے اٹلی ۔ جرمنی ۔کوریا۔چایئنہ ۔سنگاپور کے ٹوی شوز میں پاکستان کی نمایئندگی کی اور پاکستان کے لیے ان عالمی شہرت یافتہ پروگرامز میں عالمی ریکارڈز بنایۓ ہیں

راشد نسیم کو اب دنیا میں سب سے زیادہ پنچز کے عالمی ریکارڈز ۔نی اسٹرایئک کے ریکارڈز ۔ماشل آرٹس ککس ۔لاٹھی ۔ایلبو اسٹرایئک ۔اور نن چکو کے ریکارڈز بنانے کا اعزاز بھی حاصل ہے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport