کراچی نیشنل گیمز :امن کیلئے کھیل کا میدان سجائیں گے: احمد علی راجپوت شہر قائد کے مختلف مقامات کو خوبصورتی سے سجایا جائے گا، قومی ہیروز کی تصاویروں پر مبنی بینرز بھی آویزاں کیے جائیں گے حکومت کی مدد سے ریوائیول آف سپورٹس کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: سیکرٹر ی سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی وفد سے گفتگو ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اگست, 2024
فیفا ایم اے ریفری کورس 2024 لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا
فیفا ایم اے ریفری کورس 2024 لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام فیفا کے تعاون سے جاری پانچ روزہ ایم اے ریفری کورس 2024 لاہور میں مکمل ہو گیا۔کورس میں ملک بھر سے30 ریفریز نے حصہ لیا جن میں چار خواتین بھی شامل تھیں۔ کورس کی قیادت فیفا ریفری ڈویلپمنٹ آفیسر محمد روڈزالی نے ...
مزید پڑھیں »کانگریس کا اجلاس غیر آئینی ہے خودساختہ سیکرٹری توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے ؛ حید حسین سید
کانگریس کا اجلاس غیر آئینی ہے خودساختہ سیکرٹری توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے۔حید حسین سید مجھےعدالت سے حکم امتناعی ملا ہوا ہے آئینی طور پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا سیکرٹری ہوں۔ ایف آئی اے کرپشن کی تحقیقات کر رہی ہے،مفاد پرست ٹولے نے رانا مشہود کو مس گائیڈ کیا۔ جب تک کرپشن کی تحقیقات مکمل نہیں ہوتیں،عدالت کا ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں "رسجا” کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد
رسجا کے زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پروقار تقریب کا انعقاد راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رسجا) زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے دوران چائے کے وقفے کے دوران ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بنگلہ دیش سے آئے ہوئے صحافی محمد اعصام اور کراچی کے سینئر سپورٹس ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے معطل منصوبے صوبائی اسمبلی کی گرفت میں
خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے معطل منصوبے صوبائی اسمبلی کی گرفت میں مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے کئی منصوبے، جن میں کھیلوں کے کمپلیکس کی تعمیر شامل تھی، ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے معاملے پر طویل خاموشی آخرکار صوبائی اسمبلی تک پہنچ گئی ہے۔ رائٹ ٹو انفارمیشن (آر ٹی آئی) قانون کے تحت معلومات فراہم کرنے سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے 57ویں کانگریس کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام 57ویں کانگریس اجلاس پی ایچ ایف صدر میر طارق حسین بگٹی کی زیر صدارت پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ مزکورہ اجلاس میں پاکستان بھر سے 63 کانگریس ممبران نے شرکت کی۔ کانگریس ممبران کے علاوہ پی ایچ ایف سے ملحقہ یونٹس کے نمائندوں نے بھی شرکت کی. پی ایچ ایف کانگریس ...
مزید پڑھیں »کھیل امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ؛ محمد عصام بنگلہ دیشی جرنلسٹ
کھیل امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ محمد عصام سپورٹس جرنلزم میرا جنون ہے،بنگلہ دیشی جرنلسٹ. اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) بنگلہ دیشی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ساتھ پاکستان کا دورہ کرنے والے بنگلہ دیشی سپورٹس جرنلسٹ (MD.ISAM) محمد عصام نے کہا ہے کہ کھیل امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ’’کھیل صحافت ...
مزید پڑھیں »پنڈی ٹیسٹ، شائقین کرکٹ کا داخلہ مفت ، پی سی بی نے بڑا اعلان شائقین کا داخلہ مفت کردیا
پی سی بی نے پہلے ٹیسٹ کے بقیہ دو دنوں کے لیے شائقین کا داخلہ مفت کردیا۔ راولپنڈی 23 اگست 2024: نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے بقیہ دو دنوں ( چوتھے اور پانچویں ) کے لیے تماشائیوں کے لیے مفت داخلے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا
پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ علی زریاب آصف کی سنچری ، شرون سراج کی نصف سنچری ، ابرار احمد کی 4 وکٹیں اسلام آباد 23 اگست۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ جمعہ کے روز اسلام آباد کلب میں میچ کے آخری دن پاکستان ...
مزید پڑھیں »پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ؛ بنگلہ دیش نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنا لیے
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بنگلہ دیش نے 5وکٹوں پر 316رنز بنا لیے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کا اختتام ہو گیا ہے، بنگلہ دیش اب بھی پاکستان سے 132 رنز پیچھے ہے اور اس کی 5 وکٹیں باقی ہیں، تیسرے روز بنگلہ دیش نے 5 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »