میکس 60 ؛ منرو کی شاندار بیٹنگ سے نیویارک اسٹرائیکرز دوسری فتح سے ہمکنار

میکس 60 :منرو کی شاندار بیٹنگ سے نیویارک اسٹرائیکرز دوسری فتح سے ہمکنار

سیمن جزائر: کولن منرو کی 26 گیندوں پر 64 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت نیو یارک اسٹرائیکرز نے بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کو 12 رنز سے شکست دیکر میکس 60 کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری فتح حاصل کرلی۔

منرو نے تین چوکے اور چھ چوکے لگا کر نیو یارک اسٹرائیکرز فتح سے ہمکنار کیا۔ منرو کے علاوہ کارلوس بریتھ ویٹ نے 14 گیندوں پر 22 رنز بنائے۔ اینجلو پریرا، تھیسارا پریرا اور اسورو ادانا جیسے کھلاڑی ناکام رہے

جس کی وجہ سے نیویارک اسٹرائیکرز کو اسکور کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ اینجلو پریرا کے آؤٹ ہونے کے بعد منرو اور بریتھویٹ نے دوسری وکٹ کے لیے 67 رنز کی شراکت قائم کرکے مجموعی اسکور کی بنیاد رکھی۔

اس کے بعد نیو یارک اسٹرائیکرز نے وقفے وقفے سے وکٹیں گنوائیں لیکن پھر بھی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنائے۔ بوکا ریٹن ٹیل بلیزرز ہدف کےتعاقب میں تیزی سے وکٹیں گنواتی رہی ۔

بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کی جانب سے بیو ویبسٹر ٹاپ اسکورر رہے جنہوں نے 20 گیندوں پر 4 چوکے اور 2 چھکوں کی مدد سے 39 رنز بنائے۔ ویبسٹر، جونٹی جینر (23)، جیک ووڈ (15) اور میک گریفن (10) ڈبل ڈیجٹ اسکور تک پہنچے۔

نیو یارک اسٹرائیکرز اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر پانچ میچز میں 4 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ کیریبین ٹائیگرز 6 فتوحات میں 12 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں،

اس کے بعد گرینڈ سیمن جیگوارز ہیں۔نیو یارک اسٹرائیکرز کا اگلا مقابلہ گرینڈ سیمن جیگوارز سے ہوگا

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport