پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کی ٹیموں کی اسلام آباد کلب میں ٹریننگ

پاکستان شاہینز بمقابلہ بنگلادیش اے۔ پریکٹس سیشن

پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کی ٹیموں کی اسلام آباد کلب میں ٹریننگ

پاکستان شاہینز اسکواڈ نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔

پاکستان شاہینز اسکواڈ کے تیرہ کھلاڑیوں نے پریکٹس میں حصہ لیا۔

وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ آج پاکستان شاہینز اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

بنگلادیش اے ٹیم نے ون ڈے سیریز سے قبل اسلام کلب میں بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔

پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔

پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کل اسلام آباد کلب میں پہلے ون ڈے میچ میں مدمقابل مقابل ہوں گے۔

تعارف: News Editor