پاکستان کی عبرتناک شکست پر کپتان شان مسعود نے کیا کہا؟

سپورٹس مین کبھی بھی ہار نہیں مناتا کوشش ہوگی اگلا میچ جیتیں

بنگلہ دیش نے ایک وکٹ کے ساتھ ایک سے دو وکٹ نکالیں یہ انکا کریڈٹ ہے

یقیناً مایوس کن کارکردگی ہے مایوسی ہم سب کو پورے پاکستان کو ہوئی ہے

ہم شائقین سے معذرت کرتے ہین اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہین

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ مایوسی پورے پاکستان کو ہوئی ہے اور ہم شائقین سے معذرت اور اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہیں، ٹیم کے مورال کے لئے دوبارہ بیٹھیں گے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ یقیناً مایوس کن کارکردگی ہے لیکن گر کر اٹھنا ہے، انشاء اللہ ایک دوسرے کو اٹھا کر پاکستان کو اچھے نتائج دیں گے۔

شان مسعود نے کہاکہ جس طرح کی پچ تھی اس حساب سے ہمیں ایک اسپنر اور 3 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں جانا چاہیے تھا۔

انہوں نے کہاکہ دوسری اننگز میں 117 رنز کی لیڈ ختم کرنے کے بعد ہماری سوچ تھی کہ میچ کو ڈرا کی طرف لے جایا جائے، تاہم شکست کی کچھ وجوہات ہیں۔

شان مسعود نے کہاکہ ڈومیسٹک کرکٹ میں راولپنڈی اسٹیڈیم کی وکٹ ایسی نہیں ہوتی تھی

شان مسعود نے کہا کہ ٹیم کی حیثیت سے پانچویں دن غلطیاں کیں، وکٹ چار دن تک ٹھیک ہی رہی لیکن باؤلنگ میں ہم نے کچھ کمزوری دکھائی،

صرف ایک چیز کو وجہ قرار نہیں دے سکتے بلکہ موسم وغیرہ اور دیگر عوامل بھی اثر انداز رہے۔

انہوں نے کہا کہ صرف پانچویں دن پر بات نہیں کروں گا بلکہ چاروں دن کی صورتحال کو مدنظر رکھنا چاہئے، بنگلا دیش کو پانچویں روز سپنر سے مدد ملی، ہم سے کچھ غلطیاں ہوئیں جیسے 200 رنز کی لیڈ تھی لیکن اس کا فائدہ نہیں اٹھا سکے۔

شان مسعود نے کہا کہ میچ میں کچھ موومنٹ ہوتے ہیں جیسے باؤلنگ میں نئی بال کا تھا وہاں کوشش تھی پرفارم ہو،

بعض موقعوں پر بنگلا دیش نے بہتر کھیل پیش کیا لیکن کبھی ڈرا کی طرف نہیں سوچا، جو غلطیاں ہوئیں ہیں اب ان کو سدھارنے کا وقت ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport