نیویارک اسٹرائیکرز میکس 60 کے فائنل میں پہنچ گئی

نیویارک اسٹرائیکرز میکس 60 کے فائنل میں پہنچ گئی

سیمن جزائر (سپورٹس لنک)

میکس 60 افتتاحی ایڈیشن میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے مضبوط واپسی کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنالی ہے ۔ جس کے لئے انہوں نے یکے بعد دیگرے بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز اور گرینڈ سیمن جیگوارز شکست دی۔

فائنل تک رسائی اور بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز اور گرینڈ سیمن جیگوارز کے خلاف جیت پر ں بات کرتے ہوئے کولن منرو نے کہا کہ ہمیں 100 رنز سے آگے نہیں آزمایا گیا

لہذا ہمارا نقطہ نظر جارحانہ رہا اور موقع دیتے ہوئے اس سے فائدہ اٹھایا۔ ہم نے اعتماد کی بدولت کامیابی حاصل کی۔

نیو یارک اسٹرائیکرز کی مضبوط لائن اپ نے مہم کے آغاز سے ہی ان کی کامیابی میں کردار ادا کیا ہے۔ اسٹرائیکرز نے کولن منرو، تھیسارا پریرا، برینڈن میک مولن،

اسورو اڈانا اور مچل اوون اور کارلوس بریتھ ویٹ جیسے کھلاڑیوں کی بیٹنگ لائن اپ کی بدولت باقاعدگی سے شاندار نتائج حاصل کیے ہیں۔

انہوں نے میامی لائنز ، بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز اور سیمن جیگوارز جیسے سخت حریفوں کو شکست سے دوچار کیا۔

فائنل نیو یارک اسٹرائیکرز اور کیریبین ٹائیگرز کے درمیان ہوگا

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport