ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو کلین سویپ کردیا

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے آخری ٹی ٹوئںٹی میچ میں شکست دے کر کلین سویپ کردیا۔

گزشتہ روز برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کھیلا گیا۔

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو آخری میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر کلین سویپ کردیا۔

تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 13 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 13 اوورز میں 108 رنز بنائے۔ ڈی ایل ایس کے تحت ویسٹ انڈیز کو 13 اوورز میں 116 رنز کا ہدف دیا گیا۔

ویسٹ انڈیز نے 9.2 اوورز میں ہی مقررہ ہدف حاصل کرلیا۔ اوپننگ بلے باز شمرون ہیٹمائر نے 31 رنز، شائے ہوپ نے 42 اور نکولس پورن نے 35 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلوائی۔

اس طرح ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو ٹی 20 سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport