چیف منسٹرپنجاب انٹرن شپ پروگرام کے ایک ارب روپے اور 2ارب روپے کے سپورٹس انڈوومنٹ فنڈ کا افتتاح کردیا گیا صوبائی وزیرکھیل وامورنوجوانان پنجاب فیصل ایوب کھوکھر اور ان کے ہمراہ صوبائی وزراء خواجہ عمران نذیر اور ذیشان رفیق نے افتتاح کیا پنجاب سپورٹس کی تاریخ میں پہلی بار اتنا ماہانہ اعزازیہ کسی ادارے نے نہیں دیا ہے، ایک سال ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 اگست, 2024
ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بائولر "شینن گیبریل” کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویسٹ انڈیزکے فاسٹ بائولر شینن گیبریل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاہے۔ شینن گیبریل نے اپنے انسٹاگرام پیج پر لکھا کہ گزشتہ 12 سالوں کے دوران، میں نے خود کو ویسٹ انڈیز کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے لیے وقف کیا ۔ اس پیارے کھیل کو اعلیٰ سطح پر کھیلنے سے مجھے بے پناہ خوشی ملی ہے، لیکن جیسا کہ ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ ؛ شاہین شاہ آفریدی ڈراپ مگر کیوں؟
پاک، بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز ؛ دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بارش کی پیشگوئی پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 30 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، میچ کے دوران بارش کی پیشگوئی ہے جس سے کھیل ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ سے زبردست ٹیلنٹ آئے گا…. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
چیمپئنز ون ڈے کپ سے زبردست ٹیلنٹ آئے گا…. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ( اصغر علی مبارک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیاہے۔ چیمپئنز ون ڈے کپ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا، چیمپئنز ون ڈے کپ میں 150 بہترین ...
مزید پڑھیں »پاک,بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شاہین آفریدی ڈراپ
پاک,بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شاہین آفریدی ڈراپ ……..(اصغر علی مبارک)……… پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا جس میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو پچھلے میچ میں ہوا ، ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن کا اجلاس ، کبڈی لیگ کے انعقاد کا فیصلہ
آسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن اجلاس ، کبڈی لیگ کے انعقاد کا فیصلہ آسلام آباد ; (سپورٹس لنک) صدر اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن راؤ فیصل الرحمن کی زیر صدارت اسلام آباد میں کبڈی ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد ایسوسی ایشن کے ممبران نے اپنا تعارف کروایا ...
مزید پڑھیں »ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد نے پی ایف ایف کی 30 سالہ لیز قبل از وقت منسوخ کر دی
فیفا گول پروجیکٹ پاکستان کو بڑا جھٹکا ; ضلعی انتظامیہ ایبٹ اباد کی یکطرفہ کارروائی ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد نے پی ایف ایف کی 30 سالہ لیز قبل از وقت منسوخ کر دی پی ایف ایف کو گراونڈ خالی کرنے کے احکامات جاری ساف انڈر17چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی انڈر 17 ٹیم کا تربیتی کیمپ متاثر قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونئر تیکوانڈو چیمپئن شپ کا آغاز ،افتتاحی روز پاک آرمی نے میدان مار لیا
نیشنل جونئر تیکوانڈو چیمپئن شپ کا آغاذ،افتتاحی روز پاک آرمی نے میدان مار لیا افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی جی کۓ ٹریڈنگ کمپنی کوریا کے چئیرمین کم کوبونگ اور صد پی ٹی ایف کرنل وسیم جمجوعہ تھے۔ لاہور(رپورٹ۔محمد اقبال ہارپر)) پاکستان تیکوانڈو فیڈریشن کی زیر نگرانی اور پنجاب تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل جونئر انڈر 17 تیکوانڈو چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک چیمپئنز کپ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے
شعیب ملک چیمپئنز کپ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے۔ اس نئے رول میں اپنا بہترین کردار ادا کرنے کے لیے پر امید ہوں ۔ شعیب ملک لاہور 29اگست۔ اسپورٹس لنک ؛ پاکستان کے سابق کپتان اور دو بار کے آئی سی سی ایونٹ فاتح شعیب ملک آئندہ ماہ ہونے والے چیمپئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے۔یہ ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صائم ایوب اور عبداللہ شفیق بنگلا دیش کے خلاف اننگز کا آغاز کریں گے، مڈل آرڈر بیٹرز میں بابر اعظم، سلمان علی آغا، اور محمد رضوان شامل ہیں۔ قومی ٹیم ایک مرتبہ پھر چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی ...
مزید پڑھیں »