پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے صحافیوں کو کوریج سے روکنے کا کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی سی بی کو صحافیوں کے ایکریڈیشن کا معاملہ خود حل کرنے کا حکم دیکر سماعت 10 ستمبر تک ملتوی کردی
عدالت نے تنبیہ کی آفر پی سی بی معاملہ حل نہیں کرتا اور ایس او پی نہین بناتا تو عدالت خود باقائدہ حکم جاری گی ۔۔۔
قبل ازیں گزشتہ روز اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بورڈ کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔
صحافیوں کی تنظیم کی جانب سے درخواست میں وفاق، پیٹرن اِن چیف وزیراعظم شہباز شریف، سیکرٹری کابینہ کے علاوہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھی فریق بنایا گیا ہے