اسپورٹس گورنر اینیشیٹو میں شامل ؛ اعلیٰ افسران کی 3 رکنی کمیٹی قائم

اسپورٹس گورنر اینیشیٹو میں شامل۔ اعلیٰ افسران کی 3 رکنی کمیٹی قائم

با صلاحیت کھلاڑیوں کو ہر ممکن تعاون اور اسپورٹس کے لئے درکار وسائل بھی فراہم کئے جائیں گے

کراچی ;  گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر اسپورٹس بھی گورنر اینیشیٹو میں شامل کر لیا گیا ہے اس ضمن میں گورنر ہاو ¿س کے اعلیٰ افسران پر مشتمل تین رکنی کمیٹی قائم بھی قائم کر دی گئی ہے۔

کمیٹی اسپورٹس سے متعلقہ امور دیکھے گی۔ گورنر اینیشیٹو کے تحت باصلاحیت کھلاڑیوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا اور اسپورٹس کے لئے درکار وسائل بھی فراہم کئے جائیں گے جبکہ بیرون ممالک کھیلوں میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی بھرپور مدد ہوگی۔

یاد رہے کہ گورنر سندھ نے اسپورٹس کو بھی گورنر اینیشیٹو میں شامل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport