آٹھویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر مجموعی طور پر جنرل ٹرافی اے لیولز کیٹیگری کی جنرل ٹرافی الفا کالج کو 3050 پوائنٹس اور وہیل کالج 3050 پوائنٹس کے ساتھ او لیولز کی جنرل ٹرافی الفا ہائی اسکول 1900 پوائنٹس کے ساتھ چھٹی سے آٹھویں کلاس کی جنرل ٹرافی بحریہ اسکول نور -1 2050 پوائنٹس کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2024
پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے پی ایس بی کی جانب سے عائد پابندی کو یکسر مسترد کر دیا
پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندی کو یکسر مسترد کردیا۔ رپورٹ مکمل جانبدار قرار، بیگم عشرت اشرف کو فیڈریشن کا چیئرپرسن بنانے کی توثیق کی گئی، پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے سرکاری پاسپورٹ پر بیرون ملک روپوشی اختیار کرنیوالے باکسر کی آڑ میں فیڈریشن کے عہدداران پر عائد کی گئی پابندی کو ...
مزید پڑھیں »زون چھ نے پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
زون چھ نے پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔” اکبرالرحمن کی میچ میں نصف سنچری جبکہ ٹورنامنٹ میں طارق خان کی 45 اور سیف اللہ کی 33 وکٹیں.” کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن زون چھ نے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن زون پانچ کو ایک اننگز ...
مزید پڑھیں »این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول "کک باکسنگ ایونٹ” بھی کامیابی سے اختتام پزیر
این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول "کک باکسنگ ایونٹ” بھی کامیابی سے اختتام پزیر چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چنیسر ٹاؤن کراچی جناب فرحان غنی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ کراچی ( سپورٹس لنک) نیشنل مارشل آرٹس گیمز کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام گزشتہ کئی روز سے جاری مارشل آرٹس فیسٹیول کا کک باکسنگ ایونٹ بھی کراچی میں ...
مزید پڑھیں »پنجاب پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ، راولپنڈی مارخورز ٹیم کا اعلان
پنجاب پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ؛ راولپنڈی مارخورز ٹیم کا اعلان اسلام آباد ( سپورٹس لنک) پنجاب پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ، سی ای او راولپنڈی مارخورز چوہدری ندیم منظور نے ٹیم کا اعلان بھی کر دیا ۔ کپتان کامران اکمل کی قیادت میں نئے ٹیلنٹ پر مشتمل سکواڈ میدان میں اترے گا۔ نیشنل ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے انتخابات ؛ ادریس حیدر خواجہ آئندہ چار سال کیلئے بلا مقابلہ صدر منتخب
ادریس حیدر خواجہ بلا مقابلہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر منتخب پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے انتخابات میں ادریس حیدر خواجہ آئندہ چار سال کیلئے بلا مقابلہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر منتخب ہو گئے۔ معظم خان پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے،سعدیہ علوی پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی سیکرٹری فنانس منتخب ہو گئیں، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے انتخابات میں ...
مزید پڑھیں »پہلے ٹیسٹ میں اچھا آغاز کریں، ہمیں غلطیوں سے سیکھنا ہوگا، ٹیسٹ کپتان شان مسعود
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ٹیم بنانے کیلئے لڑکوں کو سپورٹ کرنا ہوگی، شکست کے بعد تبدیلیاں کرنا آسان ہے، آگے جانے کیلئے کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ٹیم میں مستقل مزاجی دکھانا پڑتی ہے، کھلاڑی اچھے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز 2024۔ ٹبیل ٹینس، بیڈمنٹن اور فٹ بال کے ایونٹ منعقد
پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز 2024۔ ٹبیل ٹینس، بیڈمنٹن اور فٹ بال کے ایونٹ منعقد کیے گے۔ آرگنائزر-گوھر رضا پاکستان اسکول اسپورٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام نیشنل اسکول گیمز 2024 افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی محترمہ قراتلعین خان مبمر صوبائی اسمبلی سندھ نے افتتاح کیا۔ کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز 2024 پاکستان ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی پشاور سینٹر کے ہال ایک ماہ سے بند، کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا
پی ایس بی پشاور سینٹر کے ہال ایک ماہ سے بند، کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) پشاور سینٹر کے جمنازیم، سکواش گراو?نڈ، اور کراٹے کے ہال ایک ماہ سے مکمل طور پر بند ہیں۔ پی ایس بی اسلام آباد کی جانب سے بھاری بھرکم فیسوں کے مطالبے کے بعد، پشاور صدر میں واقع پی ...
مزید پڑھیں »این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول "فل کونٹیکٹ کراٹے ایونٹ” اختتام پزیر
این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول "فل کونٹیکٹ کراٹے ایونٹ” کراچی میں کامیابی سے اختتام پزیر ہوگیا۔ گرین فلیگ اسکول اینڈ کالج سسٹم کے چیئرمین عامر ریاض افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ بیسٹ آئی خان نے مجموعی طور پر پہلی اور عمری مارشل آرٹ کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کراچی (سپورٹس لنک) نیشنل مارشل آرٹس گیمز ...
مزید پڑھیں »