پیرس پیرالمپک، ایرانی خاتون نے گولڈ میڈل حاصل کیا

پیرس پیرالمپک، ایرانی خاتون نے گولڈ میڈل حاصل کیا

پیرس – شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی کھلاڑی نے پیرس پیرالمپک گیمز میں ایران کے لئے پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔

پیرس 2024 پیرا لمپک گیمز کے شوٹنگ مقابلوں کے تحت ، خواتین کے 10 میٹر P2 کے فائنل مقابلے کا انعقاد ہوا۔

فائنل میں ایرانی کھلاڑی سارہ جوانمردی کا ترکی کی کھلاڑی آئسل اوزجان سے قریبی اور دل کی دھڑکن بڑھا دینے والا مقابلہ ہوا اور وہ اکثر راؤنڈز میں پوائنٹ چارٹ میں سرفہرست رہیں لیکن آخر میں ،

ایران کی جوانمردی نے فائنل راؤنڈ میں اپنے حریف کو پیچھے چھوڑ دیا اور 236.8 پوائنٹس کے ساتھ چیمپئن بن کر گولڈ میڈل پر قبضہ کر لیا۔

پیرس پیرا لمپک گیمز میں ” فرزندان ایران ” قافلے کا یہ پہلا طلائی تمغہ ہے۔ اس مقابلے میں اوزجان نے چاندی کا تمغہ جیتا اور ہندوستان کی روبینہ فرانسس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

نسرین شاہی بھی اس مقابلے میں ایران کی دوسری کھلاڑی تھیں جو فائنل میں آگے بڑھنے کے باوجود ہتھیاروں کے ٹیسٹ میں ناکامی کی وجہ سے نااہل قرار دے دی گئیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport