چیمپئنز ون ڈے کپ ، چیئرمین پی سی بی کا میچز مفت دکھانے کا اعلان

چیمپئنز ون ڈے کپ 2024، چیئرمین پی سی بی کا انٹری فری کرنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈنے شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کرنے کیلئے چیمپئنز ون ڈے کپ 2024 کے فائنل اور سیمی فائنل کے علاوہ باقی میچز میں انٹری فری کرنے کا اعلان کردیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس کے بعد شائقین کیلئے انٹری فری کرنے کا اعلان ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد کے عوام کرکٹ کے کھیل سے محبت کرتے ہیں، کافی عرصے بعد فیصل آباد میں کسی بڑے ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ٹاپ کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ چیمپئنز کپ سے نہ صرف ٹیلنٹ سامنے آئے گا بلکہ ہماری ڈومیسٹک کرکٹ بھی بہتری آئے گی ۔ اجلاس میں چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر، چیف فنانشل آفیسر جاوید مرتضی، مشیر بلال افضل،

ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم نیازی، ڈائریکٹر کمرشل، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس، سینئر جنرل منیجر ڈومیسٹک جنید ضیا سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شریک ہوئے ۔

خیال رہے کہ چیمپئنز ون ڈے کپ 12 سے 29 ستمبر 2024 تک اقبال اسٹیڈیم میں منعقد ہو گا۔ جس میں پانچ ٹیمیں ڈولفنز، لائنز، پینتھرز، اسٹالینز، اور وولفوز شرکت کریں گی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport