سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی سری لنکا کو شکست دیکر 3 میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔

لندن میں لارڈز کے میدان پر کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 427 رنز بنائے جس کے جواب میں سری لنکن ٹیم صرف 196 رنز ہی بنا سکی،

انگلینڈ نے 231 رنز کی برتری کے ساتھ اپنی دوسری اننگز میں 251 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کیلئے 483 رنز کا ہدف دیا۔ 483 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 292 رنز پر ڈھیر ہو گئی،

سری لنکا کی جانب سے کرونارتنے، چندی مل اور دھننجایا نے نصف سنچریاں بھی سکور کیں لیکن پھر بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انگلینڈ کے گس آٹکنسن نے دوسری اننگز میں 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،

اولی اسٹون اور کرس ووکس نے 2، 2 اور شعیب بشیر نے ایک وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ مانچسٹر میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 6 سے 10 ستمبر تک اوول میں کھیلا جائے گا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport