چیس اولمپیاڈ میں شرکت کیلئے قومی دستہ نو ستمبر کو ہنگری روانہ ہوگا

چیس اولمپیاڈ میں شرکت کیلئے قومی دستہ نو ستمبر کو ہنگری روانہ ہوگا

لاہور (سپورٹس لنک) پاکستان کی مردوخواتین کی ٹیمیں شطرنج کے کھیل میں ملک کا نام روشن کرنے کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔

عالمی شطرنج فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈچیس اولمپیاڈ کا دس ستمبر سے ہنگری کے شہر بوڈاپیسٹ میں انعقاد ہورہا ہے جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 185 سے زائد ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔

پاکستان شطرنج فیڈریشن نے رواں برس ہونے والی قومی چیمپئن شپ کی رینکنگ کی بناء پر مردو خواتین ٹیموں کا انتخاب کیا جو ایونٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے کیلئے سخت محنت کررہی ہیں۔

ترجمان کے مطابق ورلڈ چیس اولمپیاڈ میں شرکت کیلئے پاکستان چیس فیڈریشن نے نو ستمبر کی ٹکٹیں بک کررکھی ہیں تاہم کھلاڑیوں کو تاحال اسلام آباد میں ہنگری کے سفارت خانے سے ویزوں کا انتظار ہے

جیسے ہی کھلاڑیوں کے پاسپورٹ موصول ہوں گے وہ پروگرام کے مطابق بوڈاپیسٹ روانہ ہوجائیں گے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کھلاڑی ورلڈ چیس اولمپیاڈ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport