ٹی20 کرکٹ کی تاریخ میں چار میڈن اوورز کروانے والا پہلا کرکٹر کون؟

ٹی20 کرکٹ کی تاریخ میں چار میڈن اوورز کروانے والا پہلا کرکٹر کون؟

ہانگ کانگ کے فاسٹ باؤلر آیوش شکلا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں اپنے سپیل کے تمام 4 اوورز ہی میڈن کرا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آیوش شکلا نے منگولیا کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میں اپنے 4 اوورز میں بغیر کوئی رن دیئے ایک وکٹ حاصل کی۔

آیوش شکلا ٹی 20 انٹرنیشنل میں تمام 4 اوورز میڈن کروانے والے دنیا کے تیسرے اور مجموعی طور پر چوتھے باؤلر ہیں۔

ان سے قبل کینیڈا کے سعد بن ظفر اور نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن وہ باؤلرز تھے جنہوں نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک بھی رن دیئے بغیر اپنے 4 اوور کا سپیل مکمل کیا تھا۔

اس کے علاوہ 2021 میں بھارت کی ڈومیسٹک مشتاق علی ٹرافی میں اکشے کارنیوار نامی باؤلر نے بھی 4 میڈن اوورز کرائے تھے۔

واضح رہے کہ ٹی 20 میچ میں ایک باؤلر زیادہ سے زیادہ 4 اوورز ہی کرواسکتا ہے، اس لیے اس کا مکمل سپیل 24 گیندوں کا ہی ہوتا ہے۔ 21 سالہ آیوش شکلا نے اپنے کیریئر میں 34 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں انہوں نے 8.62 کی اکانومی کے ساتھ 29 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

یاد رھے ہانگ کانگ اور منگولیا کے درمیان میچ کے دوران مزید دو ریکارڈز بھی بنے، جن میں ٹی20 کی تاریخ کا تیسرا تیز ترین رنز کا تعاقب اور ٹی20 کی تاریخ کا تیسرا کم ترین ٹوٹل بھی شامل تھے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport