یوم دفاع پاکستان کے موقع پر خواتین کے لیے سیلف ڈیفنس سیمینارکا انعقاد

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر خواتین کے لیے سیلف ڈیفنس سیمینارکا انعقاد

یوم دفاع پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں خواتین کے لیے تین روزہ سیلف ڈیفنس سیمینار 6-8 ستمبر 2024 سے کراچی مارشل آرٹس سینٹر میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

اس ایونٹ کا مقصد خواتین کو خود دفاع کی بنیادی مہارتوں سے آراستہ کرنا اور ان کے اعتماد میں اضافہ کرنا ہے تاکہ وہ کسی بھی خطرے کی صورتحال میں اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکیں۔

کراچی مکسڈ مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد کیا جانے والے سیمینار میں خواتین کو عملی تربیت فراہم کی جائے گی جس میں تمام عمر اور جسمانی صلاحیتوں کی خواتین کے لیے موزوں اور مؤثر تکنیکیں سکھائی جائیں گی۔

زولفقار علی، آرگنائزر اینڈ صدر مکسڈ مارشل آرٹس ایسوسی ایشن نے کہا ہم سمجھتے ہیں کہ ہر عورت کو اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کا اعتماد اور صلاحیت حاصل ہونی چاہیے۔ یہ سیمینار صرف تکنیک سیکھنے کے بارے میں نہیں ہے—یہ خواتین کو اپنے تحفظ اور دفع کے لیے بااختیار بنانے کے بارے میں ہے۔

یہ ایونٹ کراچی مارشل آرٹس سینٹر، 14 ایف بی ایریا میں منعقد ہوگا۔ سیمینار میں شرکت مفت ہے اور تمام خواتین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

اس سمینار کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی فاروق نعمت اللہ (امیر جماعت اسلامی ڈسٹرکٹ سینٹرل ) ھونگے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport