روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 ستمبر, 2024

کھلاڑیوں کے میرٹ پر انتخاب کیلئے نیا نظام متعارف

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کھلاڑیوں کے میرٹ پر انتخاب کیلئے نیا نظام متعارف کروا دیا۔ پی ایس بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تمام فیڈریشنز کو این او سی کی درخواست دیتے وقت کھلاڑی پروفائل پرفارمہ جمع کرانا ہو گا، پرفارمہ میں منتخب کھلاڑیوں کی کامیابیوں اور قابلیت کی تفصیلات شامل ہوں گیں۔ پی ایس بی نے واضح ...

مزید پڑھیں »

زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 میں آصف علی سمیت 5 پاکستانی کھلاڑی شامل

زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 میں آصف علی سمیت 5 پاکستانی کھلاڑی شامل ہرارے (سپورٹس لنک) کرکٹ کا تیز ترین اور سب سے زیادہ تفریحی فارمیٹ ایک اور بلاک بسٹر سیزن کے ساتھ واپس آ گیا ہے جس میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے ٹی 10 کرکٹ کا یہ آئندہ سیزن بڑا اور بہتر ہونے ہوگا جس کا ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر کے 900 گول مکمل

کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر کے 900 گول مکمل پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نیشنز لیگ میں کروشیا کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کا 900 واں گول کر لیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اسٹاڈیو ڈا لوز میں میچ کے دوران اپنی ٹیم پرتگال کو کروشیا کے خلاف 34 ویں منٹ میں اپنے کیریئر کا 900 واں گول کر کے 0-2 سے ...

مزید پڑھیں »

کمشنر ہزارہ سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ اختتام پزیر ہوگیا

کمشنر ہزارہ سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ اختتام پزیر ہوگیا ایبٹ آباد (سپورٹس لنک) کمشنر ہزارہ سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ اختتام پزیر ہوگیا مس بشری اور حمزہ خان نے کوچنگ کے فرائض انجام دیئے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام تھے جبکہ انکے ہمراہ ڈی ایس او جنید رحمن ٹی او آر عابد اسسٹنٹ ڈی ایس او نعمان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ایتھلیٹ "حیدرعلی” نے پیرس پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

  پاکستان کے ایتھلیٹ حیدرعلی پیرس پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ھے 6 ستمبر کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے ایف 37 ڈسکس مقابلے میں حیدر علی نے 52.54 میٹر کی تھرو کر کے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ پہلی پوزیشن پر ازبکستان کے تولی بوئے یلدشیف رہے جنہوں نے 57.28 میٹر تھرو کر کے ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی چیمپئن شپ 21 ستمبر سے راولپنڈی میں کھیلی جائے گی

37ویں جونیئر ہاکی چیمپئن شپ 21 ستمبر تا 10 اکتوبر راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ جونیئر ہاکی چیمپئن شپ پانچ سال بعد منعقد ہورہی ہے، نا مصائب حالات کے باوجود ہمارا عزم ہے کہ قومی کھیل کی ترقی و ترویج میں اپنا کردار ادا کریں۔ سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد کا کہنا تھا کہ جونیئر چیمپئن شپ سے نیا ...

مزید پڑھیں »

وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث نے نکاح کرلیا ؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث نے نکاح کرلیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے محمد حارث نے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کی خبر سنائی۔ انہوں نے اپنے نکاح کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ نکاح کی تقریب سے چند تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ محمد حارث کی تقریب ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ون ڈے کپ کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان

چیمپئنز ون ڈے کپ کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان ۔ شاہین آفریدی، سعود شکیل، شاداب خان، محمد رضوان اور محمد حارث چیمپئنز کپ کی پانچ ٹیموں کے کپتان مقرر ——————————— لاہور 6ستمبر: نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج پانچ چیمپئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ ساتھ 12 سے 29 ستمبر تک فیصل آباد میں منعقد ہونے ...

مزید پڑھیں »

یو این ڈی پی کے لاپتہ سائیکلیں آٹھ سال سے سائیکلنگ کوچ کے پاس ہے؟

یو این ڈی پی کے لاپتہ سائیکلیں آٹھ سال سے سائیکلنگ کوچ کے پاس ہے ، لیکن سرکاری سٹور روم میں کیوں نہیں ناہموار فاٹا خطے کے دل میں ایک ایسی کہانی سامنے آئی جو سرکاری اداروں کی سالمیت کا امتحان لے رہی ہیں۔ سال 2016 میں، اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) نے فاٹا کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو 12 ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کیلئے کمیٹی قائم کردی

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کیلئے کمیٹی قائم کردی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس، خیبر پختونخوا نے 4 ستمبر 2024 کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پیش آنے والے ایک واقعہ کے بعد ایک باضابطہ انکوائری شروع کر دی ہے۔ جس کی سربراہی خاتون ایڈیشنل ڈی جی کو دی گئی ہیں پشاور سپورٹس کمپلیکس میں آنیوالے اس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!