زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 میں آصف علی سمیت 5 پاکستانی کھلاڑی شامل

زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 میں آصف علی سمیت 5 پاکستانی کھلاڑی شامل

ہرارے (سپورٹس لنک) کرکٹ کا تیز ترین اور سب سے زیادہ تفریحی فارمیٹ ایک اور بلاک بسٹر سیزن کے ساتھ واپس آ گیا ہے جس میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے

ٹی 10 کرکٹ کا یہ آئندہ سیزن بڑا اور بہتر ہونے ہوگا جس کا آغاز ہرارے میں زیم افرو ٹی 10 کے سیزن 2 سے ہوگا۔

اگلے چار ماہ میں ٹی 10 فارمیٹ ایشیا، شمالی امریکہ اور افریقہ میں کھیلا جائے گا۔ سیزن کا آغاز 21 سے 29 ستمبر تک ہرارے میں زیم افرو ٹی 10 کی واپسی کے ساتھ ہوگا اور اس کا پلیئر ڈرافٹ 8 ستمبر کو ہوگا۔

زیم افرو کی چھ فرنچائزز نے ڈرافٹ سے قبل اپنے آئیکون اور گلوبل سپر اسٹارز کو براہ راست معاہدے کے طور پر سائن کیا ہے تاکہ وہ اپنے 15 رکنی اسکواڈ کو مکمل کریں اور اضافی 16 ویں کھلاڑی کو گلوبل آئیکون کے طور پر شامل کریں۔

اسکواڈ میں زمبابوے کے 6 مقامی کھلاڑی اور آئیکون اور گلوبل اسٹار زمبابوے سے بھی ہو سکتے ہیں۔

پاکستان کے 5 کھلاڑی زیم افرو سیزن 2 کا حصہ ہیں ان میں شرجیل خان ، محمد عرفان اور یاسر شاہ ڈربن وولفز کی جانب سے کھیلیں گے ۔

حیدر علی اور شاہ نواز دھانی کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی اور آصف علی نیویارک اسٹار لاگوس کی جانب سے کھیلیں گے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport